لیکن انشاء نے بیٹنگ کا مشورہ بھی دیا ہے
پاکستان کے سٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی شادی اسی سال پاکستان قومی ٹیم
کے سابق کپتان اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی سے ہوئی۔
شاہین اور ان کی اہلیہ کے ریشتے کا بارے میں ہر کوئی جانا چاہتا تھا کہ یہ ریشتہ کیسے طے پایا ۔ ذرائع کے مطابق اس راز سے پردہ خود شاہین شاہ آفریدی نے اٹھاتے بتایا کہ ان کے بڑے بھائی اور شاہد خان آفریدی کی آپس میں دوستی ہے
اور یہ کہ ان کی امی نے شاہد آفریدی کی بیٹی کا ہاتھ ان کے لیے مانگا جس
پر لالہ کی طرف سے ہاں ہو گئ۔ شاہین نے واضح کیا کہ ہماری فیملی آپس میں ملتی رہتی تھی لیکن ان کی اور ان کی اہلیہ کے درمیان کبھی بات نہیں ہوئی تھی۔
پر لالہ کی طرف سے ہاں ہو گئ۔ شاہین نے واضح کیا کہ ہماری فیملی آپس میں ملتی رہتی تھی لیکن ان کی اور ان کی اہلیہ کے درمیان کبھی بات نہیں ہوئی تھی۔
شاہین کہتے ہیں کہ انشاء کو میں باؤلنگ کرتے بہت اچھا لگتا ہوں مگر وہ مجھے بیٹنگ کرتا بھی دیکھنا چاہتی ہیں۔ شاہین نے کہا کہ ان کی اہلیہ کو کھانے میں سب سے زیادہ بریانی پسند ہے لیکن وہ سبزیاں بھی پسند کرتی ہیں۔ شاہین نے بتایا کہ ان کی اہلیہ کو ان کے کھیل میں اتنا زیادہ دلچسپی تو نہیں ہے لیکن وہ ہر کام میں ان کا ساتھ دیتی ہیں ۔ ہر معاملے میں ان کو سپورٹ کرتی ہیں۔ انشاء ان سے بہت محبت کرتی ہیں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وہ آج بھی شاہد آفریدی کو لالہ ہی کہہ کر پکارتے ہیں۔ فاسٹ باؤلر نے کہا کہ شاید آفریدی بہت اچھے ہیں