Wednesday, September 20, 2023

Shahid Khan Afridi : بوم بوم آفریدی کی بیٹنگ جس نے بنگالیوں کو رولا یا تھا ۔

کرکٹ کی تاریخ کا ایک باب اس وقت بند ہوگیا تھا جب شاہد آفریدی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا ۔

      


 بوم بوم آفریدی یہ ایک نام تھا خوف کی علامت تھا مخالفین کے لیے کریس پر موجود ہے تو بولر کے زہین پر سوار ہو جاتا تھا ، وکٹ کے چاروں طرف کھیلتا اور پھر کیا شاندار کھیلتا تھا۔ شاہد آفریدی ایک بہترین آل راؤنڈر تھا۔

شاید خان آفریدی پاکستان کے سٹار کرکٹر ہیں قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار

  آل راؤنڈر  شاہد خان افریدی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، دنیا کرکٹ میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے بوم بوم آفریدی نے اپنی دھواں دھار بیٹنگ، گھومتی ہوئی گیندوں، اور اپنی عمدہ فیلڈنگ سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔  2014 کے ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان ایک وقت میں مشکلات سے گر چکا تھا  جب شاید خان افریدی بیٹنگ کرنے کریس پر آئے تو پاکستان پر کافی پریشر تھا بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک بڑا ٹارگٹ سکور سیٹ کیا تھا۔ پاکستان کے ابتدائی بیٹسمین جلد پویلین لوٹ گئے تھے جس کی وجہ سے پاکستانی ٹیم دباؤ کا شکار ہو گئی تھی لیکن شاید افریدی نے کریس پر آتے ہی بنگالی باؤلر کو آڑے ہاتھوں لیا بوم بوم نے اپنی جارحانہ ، دھواں دھار بیٹنگ سے بنگلہ دیش کے شائقین کرکٹ کو رولا دیاتھا۔  شاہد افریدی نے پاکستان کو کئی موقعوں پر شکست سے بچا کر فتح دلوائی لیکن ایشیا کپ کا وہ میچ جس میں افریدی نے بنگالی بالرز کو دول چٹائی تھی وہ میچ کبھی بھی  بنگلہ دیش کے شائقین کرکٹ اور بنگلہ دیش کے بولر بنگلہ دیش کی ٹیم نہیں بھولیں گے۔ اس میچ میں شاہد آفریدی کی جارحانہ اننگز کےلمبے لمبے چھکے تاریخ کا حصہ ہیں۔

Jandali Sports News.      جنڈالی سپورٹ نیوز

No comments:

Post a Comment

PSL live Match.

 PSL live Match    Watch Now