World of Sports.Cricket News Click Jandali Support News or Login to view latest updates. www.sohailkashmiri.com کھیلوں کی دنیا ۔کرکٹ کی خبروں تازہ ترین اپڈیٹ دیکھنے کے لیے کلک کریں جنڈالی سپورٹ نیوز یا لاگ ان کریں۔ www.sohailkashmiri.com
Thursday, October 5, 2023
World Cup 2023 : پاکستان آج اپنا پہلا میچ کھیلے گا۔ مزید پڑھنے کے لئے کلک کریں ۔
World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی شاندار کامیابی۔ 2 سنچریاں سکور کیں۔ مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
آئ سی سی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ۔
مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔
World Cup, 2023:: ورلڈ کپ کے میچ لائیو دیکھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں ۔ Click here to watch live streaming.
ورلڈ کپ 2023 کا پہلا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے ۔
ورلڈ کپ 2023 کا پہلا میچ دفاعی چیمپیئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ۔
ورلڈ کپ 2023 شروع ہو چکا ہے اج پہلا مقابلہ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کھیلنے والی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوا انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 282 رنز بنائے ہیں نیوزی لینڈ کو 283 رنز کا ہدف دیا ہے نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے دو اوورز ہوئے تھے نیوزی لینڈ نے ایک وکٹ کی نقصان پر 10 رنز بنا لیے تھے تاہم ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا مقابلہ 14 اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا بابر اعظم پرعزم ہیں کہ وہ میچ میں اور ایونٹ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے بہرحال نتیجہ جو بھی ہو پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوتی رہتی ہیں ۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ بہت اہم ہوتا ہے، دلوں کی دھڑکنیں تیز رہتی ہیں اور خاص کر کے ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ کا میچ ہو،بھارت کا ریکارڈ ہے کہ بھارت نے پاکستان سے ورلڈ کپ میں آج تک شکست نہیں کھائی۔ بابر اعظم سے قوم کی امیدیں وابستہ ہیں کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی طرح ون ڈے ایونٹ میں بھی بھارت کے اس ریکارڈ کو توڑیں گے اور انڈیا سے کامیابی حاصل کریں گے
Monday, October 2, 2023
World Cup,2023: شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹ اسٹارز بھی میگا ایونٹ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو آمنے سامنے دیکھنے کے خواہشمند ہیں
کرکٹ کا عالمی کپ شروع ہونے کو ہے اور کرکٹ پنڈتوں کی پیشگوئیاں جاری ہیں۔
مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
وارم اپ میچ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔ Click here to watch match.
کرکٹ اسٹارز فائنل میں پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے خواہشمند ہیں ۔
ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی کے لیے بابر اور شرما الیون کا مقابلہ پسند کریں گے ایسا کہنا تھا کرکٹ اسٹارز کرس گیل، مرلی دھرن اور دنیش کارتھک کا۔
کرس گیل، مرلی دھرن اور دنیش کارتھک سمیت دیگر اسٹار پلئیر کی یہی خواہش ہے کہ فائنل میں پاک بھارت مدمقابل آئیں۔ ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کرس گیل کہتے ہیں کہ مجھے امید ہے کہ ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
سری لنکا کے اسپن اسٹار بولر مرلی دھرن نے کہا کہ وہ فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو ایک دوسرے کے مدمقابل دیکھنا پسند کریں گے۔ سابق بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے بھی کچھ ایسے ہی خیالات کا اظہار کیا ہے
دوسری جانب پاکستان کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس کے مطابق قومی ٹیم میگا ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں جاتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی، انھوں نے ورلڈ کپ کا فائنل دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے کی پیشگوئی کی دی ہے۔
ورلڈکپ 5 اکتوبر کو شروع ہونے جا رہا ہے، پہلا میچ احمد آباد میں 2019 کے ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیموں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان بھی دنگل 14 اکتوبر کو اسی شہر میں سمجھنے جارہا ہے ، تاہم میگا ایونٹ شروع ہونے سے پہلے سابق کرکٹ اسٹارز نے فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے کی امیدیں وابستہ کر لیں ہیں ۔
## جنڈالی سپورٹ نیوز ۔ Jandali Sports News
Thursday, September 28, 2023
دنیا کرکٹ میں خوف کی علامت لالہ شاہد آفریدی ، بوم بوم آفریدی
CLICK HERE, یہاں پر کلک کریں
Wednesday, September 27, 2023
Shoaib Malik: وہ میچ جس میں شعیب ملک نے افریقن بولرز کو دھویا تھا Shoaib Malik's aggressive batting against South Africa
Wednesday, September 20, 2023
Shahid Khan Afridi : بوم بوم آفریدی کی بیٹنگ جس نے بنگالیوں کو رولا یا تھا ۔
بوم بوم آفریدی یہ ایک نام تھا خوف کی علامت تھا مخالفین کے لیے کریس پر موجود ہے تو بولر کے زہین پر سوار ہو جاتا تھا ، وکٹ کے چاروں طرف کھیلتا اور پھر کیا شاندار کھیلتا تھا۔ شاہد آفریدی ایک بہترین آل راؤنڈر تھا۔
شاید خان آفریدی پاکستان کے سٹار کرکٹر ہیں قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار
آل راؤنڈر شاہد خان افریدی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، دنیا کرکٹ میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے بوم بوم آفریدی نے اپنی دھواں دھار بیٹنگ، گھومتی ہوئی گیندوں، اور اپنی عمدہ فیلڈنگ سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ 2014 کے ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان ایک وقت میں مشکلات سے گر چکا تھا جب شاید خان افریدی بیٹنگ کرنے کریس پر آئے تو پاکستان پر کافی پریشر تھا بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک بڑا ٹارگٹ سکور سیٹ کیا تھا۔ پاکستان کے ابتدائی بیٹسمین جلد پویلین لوٹ گئے تھے جس کی وجہ سے پاکستانی ٹیم دباؤ کا شکار ہو گئی تھی لیکن شاید افریدی نے کریس پر آتے ہی بنگالی باؤلر کو آڑے ہاتھوں لیا بوم بوم نے اپنی جارحانہ ، دھواں دھار بیٹنگ سے بنگلہ دیش کے شائقین کرکٹ کو رولا دیاتھا۔ شاہد افریدی نے پاکستان کو کئی موقعوں پر شکست سے بچا کر فتح دلوائی لیکن ایشیا کپ کا وہ میچ جس میں افریدی نے بنگالی بالرز کو دول چٹائی تھی وہ میچ کبھی بھی بنگلہ دیش کے شائقین کرکٹ اور بنگلہ دیش کے بولر بنگلہ دیش کی ٹیم نہیں بھولیں گے۔ اس میچ میں شاہد آفریدی کی جارحانہ اننگز کےلمبے لمبے چھکے تاریخ کا حصہ ہیں۔
Jandali Sports News. جنڈالی سپورٹ نیوز
PSL live Match.
PSL live Match Watch Now
-
آسٹریلیا ایک بار پھر کرکٹ کا کنگ بن گیا، چھٹی بار ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ آئ سی سی ورلڈ کپ 2023 کا دنگل اختتام پذیر ہو کیا۔ بھارت کے...
-
Start Footballer Lionel Messi: Click here to watch more Click here to wat...